الہ آباد کے شاعر اور ادیب
کل: 59
حسیرؔ عظیم آبادی
1962
ماہنامہ ادیب، الہ آباد کے مدیر اعلیٰ
- سکونت : الہ آباد
ایک قادرالکلام شاعر، ماہرِ عروض و قافیہ اور صاحبِ علم ادیب تھے، جنہوں نے ادبی صحافت اور فارسی قواعد کی تدریس کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔
حاجی عبداللہ اکبری
1943
حضرت شاہ اکبر داناپوری کے ممتاز مرید و خلیفہ اور الہ آباد میں سلسلۂ ابوالعلائیہ کے متحرک صوفی بزرگ۔